+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 30 2024 18:20:45
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں پورٹ کے مال کے 13000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ گاہکی ہے لیکن بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ جب مارکیٹ پڑتے سے اوپر تھی تب زیادہ تر مال پورٹ سے ہی بک جاتے تھے لیکن ابھی امپورٹرز کو نقصان ہے اوپر ریٹوں والے مال ہیں اس لیے بیچ نہیں دے رہے ہیں۔