+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 31 2024 12:49:27
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو رات 13200 تک مارکیٹ کلوز ہوئ تھی تاہم ابھی بکنگ 20 ڈالر مزید تیز آئ ہے۔ بکنگ 1165 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 14152 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ گرم کھلنے کے ہی امکانات ہیں۔