Guar | گوارہ
Jan 25 2025
Nov 06 2023 11:55:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو تیز اوپن ہوا ہے اور 155.5/156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6350 ملتان 6250 جبکہ فیصل آباد 6150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر ریٹ 285 پلس ریٹ آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذراع کے مطابق لوکل مارکیٹ میں پڑتے سے نیچے مال مل رہے ہیں۔ گاہک لوکل میں ہی مال خرید رہے ہیں۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 580/590 ڈالر ریٹ بتاتے ہیں۔ زیادہ ڈیمیج مال اس بھی 20/30 ڈالر کم میں مل جاتے ہیں لیکن وہ مال بہت ہلکے ہیں۔ نمبر 1 کوالٹی 660 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 04 2023 17:43:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 154.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کام ہو رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اسٹریلیا نے سال 2023 میں ستمبر تک 675516 ٹن کالا چنا ایکسپورٹ کیا ہے۔ جس میں سب سے زیادہ خریداری پاکستان نے کی ہے۔ پاکستان نے 372858 ٹن خریداری کی ہے۔ جو کہ اسٹریلیا کی 2023 کی پوری ایکسپورٹ کا 55% مال بنتا ہے۔ پاکستان کی زیادہ تر امپورٹ اس بار کنٹینروں کی بجائے بلک پر منتقل نظر آئ ہے۔ پاکستان کے بعد بنگلہدیش نے 128833 ٹن اور اس کے بعد یو اے ای نے 63230 ٹن کالا چنا اسٹریلیا سے ایکسپورٹ کیا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں مال کافی پڑے ہیں۔ اسی وجہ سے مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہی چل رہی ہے۔ .
Nov 04 2023 15:00:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 154/154.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے تھے تاہم ابھہ دوبارہ مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 04 2023 12:28:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 155 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6375/6400 روپیہ من ملتان 6300 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 6175 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ ڈالر میں کھینچ کی وجہ سے لوکل میں بیچ کم ہے۔ .
Nov 03 2023 14:58:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے 155.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے۔ 285/286 روپیہ تک ریٹ ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ ملتا بھی مشکل سے ہے۔ کل بروز ہفتہ بینک کی ٹریژری بند ہوگی اور اتوار کو چھٹی ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 02 2023 17:47:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 154.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج مارکیٹ میں بیچ بھی تھی۔ تاہم بینکوں سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ انٹر بینک میں ریٹ 283.5 روپیہ تک دیتے ہیں۔ لیکن ملتا نہیں ہے۔ .
Nov 02 2023 12:46:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ مزید مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 156.5/157 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر کھلتے ساتھ ہی 284 تک چلا گیا تھا۔ بینکوں سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6425 ملتان 6350 فیصل آباد 6250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ دسمبر جنوری شپمنٹ 550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 169.47 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ پڑتے سے نیچے ہے ٹریڈرز لوکل میں ہی خریداری کر رہے ہیں۔ .
Nov 01 2023 17:42:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید بہتر ہے اور 155.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 نومبر پیمنٹ پر 156 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال لوکل مارکیٹ پڑتے سے تو نیچے ہی ہے سپلائ زیادہ ہونے کی وجہ سے۔ اور بینکوں سے ڈالر بھی کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ اسی لیے دو دن میں مارکیٹ میں 6 روپے پڑ گئے ہیں۔ .
Nov 01 2023 13:44:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 155 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں دوپہر کے اوقات میں۔ 1 روپیہ مارکیٹ مزید بہتر ہوئ ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 01 2023 12:22:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو تیز اوپن ہوا ہے اور 154 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ سوموار پیمنٹ پر 155 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6400 ملتان 6300 فیصل آباد 6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بینکوں سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ آج بھی ڈالر 281.30 پر اوپن ہوا ہے لیکن ساتھ ہی تیز ہو گیا ہے۔ ابھی 282.75 روپیہ تک ریٹ ہے انٹر بینک امپورٹ میں۔ ڈالر میں بہتری کے وجہ سے لوکل میں سیلنگ تھوڑی رکی ہے تاہم فل حال ڈیمانڈ اور سپلائ کے حوالے سے مزے داری نہیں ہے۔ فل حال ڈیمانڈ بھی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott