+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 03 2023 14:58:08
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے 155.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے۔ 285/286 روپیہ تک ریٹ ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ ملتا بھی مشکل سے ہے۔ کل بروز ہفتہ بینک کی ٹریژری بند ہوگی اور اتوار کو چھٹی ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔