+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 06 2023 11:55:47
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو تیز اوپن ہوا ہے اور 155.5/156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6350 ملتان 6250 جبکہ فیصل آباد 6150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر ریٹ 285 پلس ریٹ آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذراع کے مطابق لوکل مارکیٹ میں پڑتے سے نیچے مال مل رہے ہیں۔ گاہک لوکل میں ہی مال خرید رہے ہیں۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 580/590 ڈالر ریٹ بتاتے ہیں۔ زیادہ ڈیمیج مال اس بھی 20/30 ڈالر کم میں مل جاتے ہیں لیکن وہ مال بہت ہلکے ہیں۔ نمبر 1 کوالٹی 660 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔