Millet | باجرہ
Jan 23 2025
Sep 07 2023 12:16:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جنوبی پنجاب میں حاضر جے ڈی ڈبلیو 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید کم ہوئ ہے اور 15800 روپیہ کوئنٹل ریٹ موصول ہوا ہے جبکہ ستمبر 16160 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ تاہم مارکیٹ میں گاہک خاموش ہے۔ سرگودھا زون بھلوال 17200 روپیہ کوئنٹل ریٹ آیا ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ باقی ملوں میں بھی گاہک ہی نہیں ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 16400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی 16050 گھوٹکی 16075 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں مہران فاران آبادگار وغیرہ 16100 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بلوچستان کے لیے لوڈنگ کھل گئ ہے پنجاب سے۔ لیکن فل حال گاہک نہیں بن رہا ہے۔ مارکیٹ میں گھبراہٹ ہے۔ انویسٹرز بھی اوپر ریٹوں میں نفع پکا کر کے سائڈ پر ہو گئے ہیں۔ فل حال ستبر اچھا نظر نہیں آ رہا ہے۔ .
Sep 06 2023 21:46:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو ستمبر کے سودوں کے 15900 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Sep 06 2023 15:31:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 16100 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں لیکن حاضر میں کام کاج نہ ہونے کے برابر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر 16400/25 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ .
Sep 06 2023 14:11:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 16100 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر کے سودے 16450 تک ہوے ہیں۔ فل الحال ضرورت کے مطابق ہی کام کریں۔ .
Sep 06 2023 13:02:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور 16000 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے حاضر میں جبکہ ستمبر 16200 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Sep 06 2023 11:24:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ فل حال کمزور ہے۔ سرگودھا زون سلانوالی پاپولر سفینہ بابا المعیز 2 وغیرہ 16800 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے گاہک نہیں ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ بھی 16800 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 250 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 16200 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے جبکہ ستمبر 16350 روپیہ کوئنٹل ریٹ موصول ہوا ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی 16500 گھوٹکی 16525 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 16600 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مارکیٹ میں پچھلے 6 دن میں 800 روپیہ کوئنٹل کی کریکشن آئ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 05 2023 20:49:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید کم ہوئی ہے اور 16250 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ستمبر کے سودے 16625/50 تک ہوے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Sep 05 2023 17:18:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 150 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور حاضر 16300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے جبکہ فارورڈ 16750 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Sep 05 2023 15:04:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ شام کے اوقات میں حاضر میں 16450/16500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ ستمبر 16850 تک کام ہو گئے تھے ابھی دوبارہ 16930 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست ہی ہے۔ .
Sep 05 2023 13:33:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ سست ہے اور حاضر 16550 جبکہ ستمبر 17050 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott