Millet | باجرہ
Jan 23 2025
Sep 05 2023 11:32:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 17800 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سلاںوالی پاپولر سفینہ بابا وغیرہ 17300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ کمالیہ 17200 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو آج پیمنٹ پر 16600 کل پیمنٹ پر 16650 اور سوموار پیمنت پر 16700 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ ستمبر 17280 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی 16900 جبکہ گھوٹکی 16925 ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 17050 مہران فاران آبادگار 17100 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملوں اور حکومت کے درمیان جو فیصلہ تھا اس کی تاریخ آگے 20 ستمبر ہو گئ ہے۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ آج 200 روپیہ پلس ہوئ ہے۔ تاہم ریٹ بتدریج اونچا ہو گیا ہے۔ سٹاکسٹ اور انویسٹرز فل حال نفع پکا کر کے سائڈ پر ہو گئے ہیں۔ فارورڈ والے بھی خاموش ہیں کھل کر مال نہیں خرید رہے ہیں۔ آگے جہاں کہیں تگڑی کریکشن آئے وہاں کام کرنا چاہیے۔ .
Sep 04 2023 18:42:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں مزید کمزور ہوئی ہے اور 16400 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ستمبر کے سودوں کی 16970/75 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق فل الحال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ دوسری جانب صبح شوگر ملز کی عدالت میں پیشی بھی ہے۔ .
Sep 04 2023 16:24:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ سست ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر 16400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے جبکہ گاہک خاموش ہے۔ فارورڈ 16975 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Sep 04 2023 14:07:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ سست ہے اور حاضر 16525/16550 جبکہ فارورڈ 17125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Sep 04 2023 11:37:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 17700 روپیہ کوئنٹل سلانوالی پاپولر بابا سفینہ 17300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز 17100 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 16600 جبکہ ستمبر کے سودوں کے 17200 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ موصول ہوئے ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی 17000 گھوٹکی 17050 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 17050 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ فل حال مارکیٹ میں غیر یقینی صورت حال ہے۔ تاہم اب اس طرح کی گاہک نہیں ہے جیسے پہلے ہوتی تھی۔ ابھی گاہکی سست ہے۔ ابھی ٹریڈرز ساتھ ساتھ ہی کام کر رہے ہیں۔ .
Sep 02 2023 16:20:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں پیر کی پیمنٹ پر 16740 میں کام ہوا ہے۔ مارکیٹ سست ہے .
Sep 02 2023 15:56:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو پیر کی پیمنٹ پر 16775 میں مل جاتی ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Sep 02 2023 13:28:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 250 روپیہ کوئنٹل مزید بہتر ہوئی ہے اور 16950 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں پیر کی پیمنٹ پر۔ .
Sep 02 2023 12:15:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون سلاںوالی پاپولر بابا سفینہ وغیرہ 17500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 17300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 16650 جبکہ فارورڈ 17375 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سندھ میں 17050 سے 17100 کا لیول ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان تھا مارکیٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگر حکومت سمگلنگ کی روک تھام میں کامیاب ہوتی ہے تو مارکیٹ میں تھوڑی بہت کریکشن آ سکتی ہے۔ فل حال احتیاط سے کام کرنا چاہیے۔ .
Sep 01 2023 22:09:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد رات کے اوقات میں 16500/525 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ ستمبر کے سودوں کی 17200/225 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ فل الحال مارکیٹ سست ہے۔ اب ضرورت کے مطابق ہی خریداری کرنی چاہیے۔ خصوصاً ستمبر کے سودوں سے پرہیز کرنا بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق یکم ستمبر تک پاکستان بھر کی شوگر ملز میں 1763100 ٹن مال موجود ہے۔ اس لئے اب احتیاط سے کام کرنے کی ضرورت ہے۔ حاضر میں تھوڑا تھوڑا مال بیچتے جائیں اور پرافٹ ٹیکنگ کرتے جائیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ٹیکنیکل ڈیپارٹمنٹ نے چارٹس کی مدد سے ہمیں بتایا ہے کہ اب چینی میں کریکشن آ سکتی ہے۔ اس لئے اپنے ممبرز کو مطلع کریں کہ اب ضرورت سے زیادہ خریداری نہ کریں۔ خصوصاً فارورڈ کے سودوں میں بالکل خریداری نہیں کرنی چاہیے۔ اس طرح کے سال زندگی میں کبھی کبھار ہی آتے ہیں۔ جنوری میں چینی 7850 روپیہ کوئنٹل فروخت ہوئی تھی جو بڑھ کر 7 ماہ میں ڈبل سے بھی زیادہ تیز ہو گئی ہے۔ دوسری جانب اب گورنمنٹ بھی اپنا پورا زور لگانے کی اس لئے انتہائی احتیاط سے کام کریں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott