+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 07 2023 12:16:09
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جنوبی پنجاب میں حاضر جے ڈی ڈبلیو 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید کم ہوئ ہے اور 15800 روپیہ کوئنٹل ریٹ موصول ہوا ہے جبکہ ستمبر 16160 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ تاہم مارکیٹ میں گاہک خاموش ہے۔ سرگودھا زون بھلوال 17200 روپیہ کوئنٹل ریٹ آیا ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ باقی ملوں میں بھی گاہک ہی نہیں ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 16400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی 16050 گھوٹکی 16075 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں مہران فاران آبادگار وغیرہ 16100 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بلوچستان کے لیے لوڈنگ کھل گئ ہے پنجاب سے۔ لیکن فل حال گاہک نہیں بن رہا ہے۔ مارکیٹ میں گھبراہٹ ہے۔ انویسٹرز بھی اوپر ریٹوں میں نفع پکا کر کے سائڈ پر ہو گئے ہیں۔ فل حال ستبر اچھا نظر نہیں آ رہا ہے۔