+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 05 2023 20:49:20
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید کم ہوئی ہے اور 16250 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ستمبر کے سودے 16625/50 تک ہوے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔