Guar | گوارہ
Jan 25 2025
Aug 28 2023 21:15:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل مزید بڑھ گئی ہے اور 15450 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ستمبر کے سودوں کی 16450/75 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ فل الحال مارکیٹ گرم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جن لوگوں نے بلائنڈ سیلنگ کی ہوئی ہے انکی کوورنگ نہیں ہو پا رہی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ زیادہ گرم ہے۔ .
Aug 28 2023 20:29:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں مارکیٹ گرم ے۔ حاضر 15325/50 ریٹ ہو گیا ہے اور ستمبر 16410 کا گاہک ہے۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ .
Aug 28 2023 18:09:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں کم ہو کر 15210 تک سودے ہوے تھے۔ تاہم اس وقت دوبارہ بہتر ہوئی ہے اور 15260/65 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ستمبر کے سودوں کا 16300 سے 16325 کا خریدار ہے۔ .
Aug 28 2023 17:35:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 15250 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے حاضر مارکیٹ کا۔ جبکہ ستمبر بھی 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 16275 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مارکیٹ میں ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے اگست کے سودوں میں۔ .
Aug 28 2023 16:47:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہے۔ حاضر 15325 کا گاہک ہے۔ جبکہ ستمبر 16325 کا بھرپور گاہک ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Aug 28 2023 16:09:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید بڑھ گئی ہے اور 15300 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ ستمبر کے سودوں کا 16300 کا خریدار بن گیا ہے مارکیٹ گرم ہے .
Aug 28 2023 15:45:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اگست کے سودوں کا 15250 کا خریدار بن گیا ہے مارکیٹ انتہائی مضبوط ہے۔ .
Aug 28 2023 15:35:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ مزید بڑھ گئے اور 15210 کا خریدار بن گیا ہے۔ اس وقت حاضر اور اگست کا ایک ہی بھاؤ سمجھنا چاہیے .
Aug 28 2023 14:54:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 15125 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے .
Aug 28 2023 14:10:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر 15085/15100 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ ستمبر کے سودوں کا 16125 کا گاہک ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott