+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 28 2023 18:09:52
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں کم ہو کر 15210 تک سودے ہوے تھے۔ تاہم اس وقت دوبارہ بہتر ہوئی ہے اور 15260/65 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔  ستمبر کے سودوں کا 16300 سے 16325 کا خریدار ہے۔