+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 28 2023 14:10:28
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر 15085/15100 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ ستمبر کے سودوں کا 16125 کا گاہک ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔