+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 28 2023 17:35:03
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 15250 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے حاضر مارکیٹ کا۔ جبکہ ستمبر بھی 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 16275 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مارکیٹ میں ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے اگست کے سودوں میں۔