Sugar | چینی
Jan 27 2025
Jun 22 2022 15:47:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 5300/5400 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال ٹریڈرز منافع خوری کرنے کے موڈ میں ہیں۔ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے مارکیٹ سست ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ مارکیٹ کو تھوڑا دیکھنا چاہئے کہ کتنی اور گھٹتی ہے۔ جہاں رک کہ مارکیٹ دوبارہ چلے گی وہاں خریداری کرنی چاہیے۔ تنزانیہ کی مونگ 625 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر آکر تقریباً 5700 روپیہ من تک پڑتا ہے۔ لیکن پاکستانی مونگ سے 800 روپیہ من نیچے بکنے والا مال ہے۔ .
Jun 22 2022 13:14:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد دن کے اوقات میں 200 روپیہ من مزید کمزور ہوئی ہے اور 5300/5400 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔نیچے گاہکی خاموش ہے۔ .
Jun 22 2022 11:14:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 1 روپیہ کلو کمزور اوپن ہوئ ہے اور 115 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی نظر آ رہی ہے۔ دوسری جانب رشیا سے بکنگ 520 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 120.87 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انڈین ییلو پیس بکنگ 500 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 116.21 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Jun 22 2022 11:04:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 10300 روپیہ من جیسے حالات ہیں ایس کیو کے جبکہ چمن ماش 10400 روپیہ من جیسے حالات ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ دوسری جانب بکنگ ماش ثابت ایس کیو 1100 ڈالر جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 10039 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ .
Jun 22 2022 10:56:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 247/48 تک کام ہوے ہیں۔ کرمسن مسور مشین کلین 255 تک کام ہوے ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی مارکیٹ میں مال نہ ہونے کے برابر ہیں۔ دوسری جانب بکنگ 890 ڈالر تک ہے کرمسن ۔ .
Jun 22 2022 10:33:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 250 روپیہ من کمزور اوپن ہوئ ہوئی ہے اور 5500/5600 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 5500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہوئ ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ بھی سست ہے۔ .
Jun 21 2022 16:19:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 116 روپیہ کلو پہ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ رشیہ سے بکنگ نہیں ہو رہی ہے جبکہ دبئی سے انڈیا کی 3 فیصد ڈنک والی 500 ڈالر میں ملتی ہے جو کراچی آکر 115.25 تک پڑے گی۔ انڈیا والی ییلو پیس رشین ییلو پیس سے تقریباً 5 روپیہ کلو فرق سے بکتی ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 213 تک پہنچ گیا ہے .
Jun 21 2022 16:14:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 200 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 10200 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ دوسری جانب بکنگ بھی 20 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 1100 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جو کراچی پورٹ پر 10051 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ .
Jun 21 2022 16:09:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 247/48 تک کام ہوے ہیں اکا دکا کنٹینر کی بیچ آتی ہے مال نہ ہونے کے برابر ہے۔ کرمسن مسور مشین کلین 255 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آسٹریلیا سے ایک جہاز لوڈ ہوا ہے پہلے ماہرین 20000 ٹن مال گنتی کرتے تھے پاکستان آنے گا لیکن پاکستان کے ایمپورٹرز نے صرف 12000 ٹن ہی مال خریدا ہے۔ باقی مال بنگلہ دیش اور ہندوستان جاے گا۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ جہاز پہلے بنگلہ دیش مال اتارے گا پھر پاکستان آنے گا۔ تقریباً 3 سے 7 اگست تک پاکستان پہنچے گا۔ .
Jun 21 2022 15:46:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 50 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 5750/5850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے سیلنگ انتہای کمزور ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott