+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 21 2022 16:09:39
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 247/48 تک کام ہوے ہیں اکا دکا کنٹینر کی بیچ آتی ہے مال نہ ہونے کے برابر ہے۔ کرمسن مسور مشین کلین 255 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آسٹریلیا سے ایک جہاز لوڈ ہوا ہے پہلے ماہرین 20000 ٹن مال گنتی کرتے تھے پاکستان آنے گا لیکن پاکستان کے ایمپورٹرز نے صرف 12000 ٹن ہی مال خریدا ہے۔ باقی مال بنگلہ دیش اور ہندوستان جاے گا۔  پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ جہاز پہلے بنگلہ دیش مال اتارے گا پھر پاکستان آنے گا۔ تقریباً 3 سے 7 اگست تک پاکستان پہنچے گا۔