+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 22 2022 10:56:50
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 247/48 تک کام ہوے ہیں۔ کرمسن مسور مشین کلین 255 تک کام ہوے ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی مارکیٹ میں مال نہ ہونے کے برابر ہیں۔ دوسری جانب بکنگ 890 ڈالر تک ہے کرمسن ۔