+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 22 2022 13:14:24
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد دن کے اوقات میں 200 روپیہ من مزید کمزور ہوئی ہے اور 5300/5400 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔نیچے گاہکی خاموش ہے۔