Clover Seed | برسیم
Sep 14 2024
Feb 20 2023 13:42:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17100/200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ دوسری جانب انٹر نیشنل مارکیٹ سست ہے انڈیا 178 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Feb 18 2023 17:54:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد تل ہائبرڈ کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 17000 پہ رکے ہوئے ہیں جبکہ باریک تل 16500 جیسے بھاؤ ہیں۔ کوئی خاص تبدیلی نہیں ہے .
Feb 18 2023 13:06:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 100/200 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 17000 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ باریک تل 16500 روپیہ من تک ہیں۔ مارکیٹ خاموش ہے۔ .
Feb 16 2023 17:28:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000/17100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 16 2023 14:01:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 17100/200 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 15 2023 18:06:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 17000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 15 2023 12:23:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 17000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل 16500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Feb 14 2023 17:42:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17200/300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ. تھی شام میں۔ .
Feb 14 2023 12:11:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 17100/200 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل 16400/16500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 13 2023 18:00:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی کے ریٹ میں 100/200 روپیہ من کی کمی دیکھنے میں آئی ہے اور 17300 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ .
Sep 14 2024
Sep 14 2024
Sep 14 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott