Clover Seed | برسیم
Sep 14 2024
Feb 13 2023 13:19:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی آ جاتی ہے مارکیٹ میں۔ .
Feb 11 2023 17:29:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 17500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے مارکیٹ میں۔ انٹر نیشنل مارکیٹ انڈیا بھی نرم ہے اور 188 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں انڈین کرنسی میں۔ تاہم انٹرنیشنل ابھی بھی اونچی ہے۔ .
Feb 11 2023 14:06:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 300 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 17500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بنک میں ڈالر ایکسپورٹ میں 269 کا رہ گیا ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہوئی ہے۔ .
Feb 09 2023 19:21:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 17800 سے 18000 روپیہ من جیسے بھاؤ بن گئے ہیں فیصل منڈی میں۔ باریک تل 17500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 09 2023 12:02:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Feb 08 2023 16:55:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 17800 باریک تل 17400 پہ رکے ہوئے ہیں۔ کوئی خاص تبدیلی نہیں ہے .
Feb 08 2023 11:38:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من کم ہوے ہیں اور 17700/800 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ باریک تل 17400 جیسے حالات ہیں۔ تھوڑا خاموش ہوا ہے۔ .
Feb 07 2023 18:17:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17800/17900 کی مارکیٹ ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے سٹاکسٹ مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ ایکسپورٹز گاہک ہیں۔ .
Feb 07 2023 13:25:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 300/400 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 17800/900 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Feb 06 2023 17:42:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500 روپیہ من کا گاہک ہے جبکہ بیچ انتہائ کم ہے۔ باریک تل کے 17300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک ہے بیچ کم ہے۔ ایکسپورٹرز گاہک ہیں۔ .
Sep 14 2024
Sep 14 2024
Sep 14 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott