+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 18 2023 17:54:08
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد تل ہائبرڈ کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 17000 پہ رکے ہوئے ہیں جبکہ باریک تل 16500 جیسے بھاؤ ہیں۔ کوئی خاص تبدیلی نہیں ہے