Clover Seed | برسیم
Sep 14 2024
Feb 06 2023 12:15:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 18000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ بیچ انتہائ کم ہے۔ .
Feb 04 2023 17:11:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 17000 روپیہ من جبکہ باریک تل کے ریٹ کی 16700 جیسی پوزیشن ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال مارکیٹ گرم ہے کیونکہ انٹر بنک میں ڈالر کافی اونچی سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔ ہفتہ اتوار کو اسٹیٹ بنک کی ٹریژری بند ہوتی ہے اس لئے انٹر بنک کے ریٹ ہفتہ اتوار کو موصول نہیں ہوتے .
Feb 04 2023 13:08:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد مارکیٹ گرم ہے اور 17000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں باریک تل کے 16800 جیسے حالات ہیں۔ فل حال بیچ انتہائ کم ہے۔ ڈالر بھی تیز ہے اور انٹرنیشنل مارکیٹ اونچی ہے۔ ایکسپورٹرز گاہک ہیں۔ .
Feb 02 2023 18:59:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بیچ انتہائ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی سے ایکسپورٹرز گاہک ہیں انٹرنیشنل مارکیٹ اونچی ہے۔ .
Feb 02 2023 11:26:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 16500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 01 2023 18:36:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ مزید گرم ہے اور 16400/500 جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل 15800 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے سیلنگ انتہائ کم ہے۔ .
Feb 01 2023 13:29:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16300 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل لے 15600/700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ سیلنگ خحل کر نہیں آتی۔ .
Sep 14 2024
Sep 14 2024
Sep 14 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott