Sugar | چینی
Sep 19 2025
Sep 06 2022 11:33:49 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1800/2000 بوری کی آمد تھی 21000 سے 23500 تک بولی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کوالٹی زیادہ تر بارشی ا رہی ہے۔ اچھی کوالٹی نہ ہونے کے برابر آئ۔ دوسری جانب فیصل آباد منڈی میں آج بہت زیادہ گرما گرم ماحول بن گیا ہے۔ حاضر میں 21500/22000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ 4 ماہ کی پیمنٹ پر 25000 تک کام ہوے ہیں انتہائی تیزی کا رجحان ہے۔ گاہکی بھرپور ہے۔ .
Sep 06 2022 11:17:42 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ 2200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن پر 5650 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے .
Sep 06 2022 11:14:33 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد۔ 11200/300 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ باریک تل 10700/800 جیسے حالات ہیں۔ اچھی کوالٹی کی ہر ٹائم گاہکی ہے جو مال آتا ہے سب فروخت ہو جاتا ہے۔ .
Sep 06 2022 11:11:30 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ 3200/3300 جیسے حالات ہیں ایک ٹرک کی آمد تھی۔ پرانی 2500/2600 جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 06 2022 11:09:01 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی 3250/3300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں آتی۔ .
Sep 06 2022 10:57:41 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 100 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 9500 جیسے حالات ہیں اور۔ بکنگ 995 ڈالر ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں ماش کی تھوڑی تھوڑی آمد شروع ہو گئی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ انڈیا میں ماش کے بھاؤ 75/80 روپیہ کلو کے لگ بھگ ہیں انڈین کرنسی میں۔ تاہم اسٹاکسٹ کے جذبات اتنے زیادہ نہیں ہیں۔ جسکی وجہ سے برما کی مارکیٹ بھی سست ہو جاتی ہے۔ .
Sep 06 2022 10:55:51 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 7300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ نئی 7100 جیسے حالات ہیں۔ نئی مونگ بہت زیادہ ڈیمیج ہے جسکی وجہ سے ریٹ کم ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ دال کی ڈیمانڈ اچھی ہے۔ .
Sep 06 2022 10:45:43 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 50 روپیہ نرم اوپن ہوا ہے اور 7450 جیسے حالات ہیں۔ کراچی 178 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 595 جبکہ سی ایچ کے ایم 555 اور تنزانیہ چنا 535/40 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی میں لمبے چوڑے مال نہیں ہیں۔ نیچے ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ دوسری جانب بکنگ آسٹریلیا تنزانیہ وغیرہ سے کافی ہو رہی ہے۔ تاہم ستمبر تک مارکیٹ بہتر رہے گی۔ .
Sep 05 2022 16:54:58 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11300/400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک تل کے بھی 10700/10800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ سٹاکسٹ مال لےجاتا ہےجبکہ کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ .
Sep 05 2022 16:47:19 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10000 جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 10600 جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott