+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 05 2022 16:54:58
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11300/400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک تل کے بھی 10700/10800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ سٹاکسٹ مال لےجاتا ہےجبکہ کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔