+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 06 2022 10:57:41
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 100 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 9500 جیسے حالات ہیں اور۔ بکنگ 995 ڈالر ہے۔  مارکیٹ سست ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں ماش کی تھوڑی تھوڑی آمد شروع ہو گئی ہے۔  ماہرین کا خیال ہے کہ انڈیا میں ماش کے بھاؤ 75/80 روپیہ کلو کے لگ بھگ ہیں انڈین کرنسی میں۔ تاہم اسٹاکسٹ کے جذبات اتنے زیادہ نہیں ہیں۔ جسکی وجہ سے برما کی مارکیٹ بھی سست ہو جاتی ہے۔