+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 06 2022 10:45:43
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  کالا چنا سرگودھا 50 روپیہ نرم اوپن ہوا ہے اور 7450 جیسے حالات ہیں۔  کراچی 178 جیسے حالات ہیں۔  بکنگ 595 جبکہ سی ایچ کے ایم 555 اور تنزانیہ چنا 535/40 ڈالر جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی میں لمبے چوڑے مال نہیں ہیں۔  نیچے ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ دوسری جانب بکنگ آسٹریلیا تنزانیہ وغیرہ سے کافی ہو رہی ہے۔  تاہم ستمبر تک مارکیٹ بہتر رہے گی۔