Guar | گوارہ
Jan 25 2025
Jan 10 2023 13:12:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 200/400 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور ٹکڑا دھنیا 11400/11800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ گولی دھنیا بھی 500 روپیہ من کمزور ہے اور 15500/16000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 10 2023 13:05:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 54000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں 49500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بیچ انتہائ کم ہے اور نیچے گاہکی بھی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز ہے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ انتہائ گرم ہو گئ ہے۔ بکنگ مزید 250 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 4450 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ماہرین کےخیال کے مطابق بکنگ ریٹ انتہائ زیادہ ہونے کی وجہ سے بہت کم امپورٹرز بکنگ میں جا رہے ہیں۔ جبکہ لوکل مارکیٹ میں مال بھی انتہائ کم ہیں۔ جہاں کہیں نیچے اچھی گاہکی نکلی مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ ایرانی مال بھ تقریباً ختم ہی ہیں۔ .
Jan 10 2023 12:54:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 8500 العربیہ 8225 بھون 8200 رمضان شوگر ملز 8225 سلانوالی 8250 پاپولر 8250 جھنگ شوگر ملز 8200 عبداللہ 8225 روپیہ کوئنٹل اور کشمیر شوگر ملز کے 8225 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ 8270 آر وائی کے 8245 جے ڈی ڈبلیو 8250 اتحاد 8250 یونائیٹڈ شوگر ملز 8250 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں ڈھرکی 8225 اے کے ٹی 8210 گھوٹکی 8235 جیسے حالات ہیں جبکہ زیریں سندھ میں چمبڑ ٹنڈو انصاری ڈگری وغیرہ 8100 تھر پارکر 8125 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد سائیڈ کسان 8280 کنجوانی 8200 کمالیہ مل سیل نہیں کر رہی ہے انڈر پارٹی 8280 جڑانوالہ 8300 سویرا 8300 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پیمنٹ کی تنگی کی وجہ سے چھوٹی ملیں روزانہ کی بنیاد پر چینی بیچ جاتی ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ چل نہیں رہی ہے۔ جنوری کے سودوں کا 8385 کا خریدار ہے۔ .
Jan 10 2023 12:26:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو 3600 روپیہ من۔ بھاگ ناڑی 4300 سبی 4400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی میں دادو جوار 3700 کی بیچ ہے۔ جبکہ سبی کوالٹی 4400 میں مل جاتی ہے۔ گاہک تھوڑا خاموش ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیادہ مندے والے حالات نظر نہیں آ رہے ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ تھوڑی بہت نیچے آکر دوبارہ مارکیٹ سنبھل جائے گی کیونکہ دادو اور سبی کے علاقوں میں فصل کم ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 200/250 بیگز کی آمد تھی 4500/4550 روپیہ من تک بولی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال تیزی کا رجحان ہے۔ گزشتہ سال 22 سال بعد پہلی دفعہ یہ دیکھنے میں آیا کہ تربیلا ڈیم میں پانی خشک ہو گیا جس کی وجہ سے پچھلے سال کاشت ہی متاثر ہو گئی تھی۔ تاہم اس سال تربیلا ڈیم میں پانی ٹھیک ہے۔ اور جنوری کے آخر میں اچھی بارشیں بھی متوقع ہیں۔ چارہ کی شارٹیج ہے۔ امید ہے بیجائی اچھی ہو گی۔ ہائبرڈ جوار کراچی 240 روپیہ پہ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 10 2023 12:23:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنارشین چیکو ریگولر کوالٹی 265/270 جبکہ سارٹیکس مالوں کے 275 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال بیچ انتہائ کم ہے۔ بینکوں سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ تاہم مارکیٹ میں ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے گاہک بھی کھل کر خریداری نہیں کرتا۔ تھوڑی تھوڑی خریداری کرتا ہے۔ مارکیٹ میں 40 روپے پڑ ُچکے ہیں۔ اسٹریلیا 7/8 280/285 روپیہ کلو ارجنٹینا 8 ایم ایم 295 کینیڈا 8/9 مکس اچھے مال 315 ترکی 8 ایم ایم ٹیٹ برانڈ کے 325/230 جیسے حالات ہیں۔ 9 ایم ایم براوو برانڈ کے 350/355 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیرکن 9 ایم ایم 405/410 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 10 2023 12:09:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 100 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 10900/11000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ پورٹ سے کھل کر مال کلئیر نہیں ہو رہے ہیں۔ .
Jan 10 2023 12:08:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی نمبر ون کوالٹی 3 روپیہ کلو مندہ ہوا ہے اور 164 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 162 جیسے حالات ہیں۔ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہوئی ہے۔ .
Jan 10 2023 12:02:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 100 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 8600 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پرانی مونگ کے 8700 تک کام ہوے ہیں۔ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 50/100 مزید مندہ ہو سکتی ہے۔ .
Jan 10 2023 11:44:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100/200 بہتر ہوا ہے اور 13300/400 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی بھی 200 تیز ہوا ہے اور 13000 جیسے حالات بن گئے ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Jan 10 2023 11:35:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 3200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 7900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott