Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Jan 11 2025
Jan 03 2023 17:12:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی رات کے اوقات میں 100 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 10300 کا خریدار بن گیا ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے .
Jan 03 2023 17:07:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ سالم فیصل آباد رات کے اوقات میں 100 روپیہ من مزید تیز ہوئی ہے اور پرانی مونگ کا 8100 کا خریدار بن گیا ہے کہ۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے تیری کا رجحان ہے۔ .
Jan 03 2023 17:06:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا رات کے اوقات میں 150.75 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں نمبر ون کوالٹی کے۔ جبکہ سی ایچ کے ایم 149 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ تقریباً رکی ہوئی ہے۔ پہلی تاریخوں کے کام کاج زیادہ ہوے ہوئے تھے اس لیے آج ٹریڈنگ سے زیادہ لین دین ہی ہو رہے ہیں۔ کراچی پورٹ پر ایک جہاز لگا ہے جس میں 18184 ٹن مال ہے۔ .
Jan 03 2023 17:02:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 500 روپیہ کوئنٹل مزید مندہ ہوا ہے اور 13500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق چونکہ بہت جلد 5500 روپیہ کوئنٹل کی تیزی دیکھنے میں آئی تھی اس لیے بعض ٹریڈرز پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ 1500 روپیہ کوئنٹل نیچے آ گئ ہے۔ لیکن ماہرین کا خیال ہے کہ مارکیٹ میں کوریکشن آئ ہے مندہ نظر نہیں آتا۔ کیونکہ گوار میل کا ریٹ بہت زیادہ ہائی ہے۔ 190 روپیہ کلو ہے۔ اس لئے مارکیٹ دوبارہ تیز ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Jan 03 2023 13:56:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ پورٹ کے مالوں کی بیچ ہی نہیں ہے جبکہ گودام کے مال 2/3 روپیہ کلو بہتر ہیں۔ گودام ہلکے مال 235 جبکہ گودام کے اچھے مال کے 245 سے 248 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ انتہائ کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ مارکیٹ میں زیادہ تر کام رشین چیکو کا ہی ہو رہا ہے۔ گاہک بھی ہے۔ باقی کوالٹیوں کا گاہک کم ہے۔اسٹریلیا 6/7/8 260/262 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 280/285 . کینیڈا 8/9 پرانے مال 285 جبکہ نئے اچھے مال 295/300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔گاہک ہے جبکہ بیچ کم ہے۔ ترکی 8 ایم ایم مارکیٹ 300/305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم اور کینیڈا 9 ایم ایم 320/325 جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 385/390 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا مال ہی 6 کنٹینر آئے ہیں دمسبر کے مہینے میں۔ .
Jan 03 2023 13:44:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 14400/500 جبکہ باریک تل 13900/14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے گاہک ہے۔ .
Jan 03 2023 13:31:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ فتح جنگ کوالٹی 3200/3250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 03 2023 13:30:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی مارکیٹ 3650/3700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ دادو کوالٹی مال 3300/3350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ سٹاکسٹ گاہک بن جاتے ہیں۔ سفید جوار گنگا برانڈ کراچی مارکیٹ 235/240 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 50 روپیہ من مزید بہتر ہوئ ہے اور 4300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ 600/700 توڑے کی آمدن تھی۔ .
Jan 03 2023 13:01:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل منڈیوں میں 14000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال نہ کھل کر گاہک ہے اور نہ ہی کھل کر بیچ آتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی تھرپارکر کوالٹی 14600/700 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ .
Jan 03 2023 12:46:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور والی 19000 روپیہ من کا گاہک ہے۔ بیچ کم ہے۔ نئ مرچ 21000/22500 روپیہ من جیس حالات ہیں۔ جامپور مال کے 21000/21500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کنری منڈی میں 2500 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ 21000 سے 24300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ لونگی کوالٹی کے 26000 سے 28900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott