+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 10 2023 12:54:23
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون  بھلوال 8500 العربیہ 8225 بھون 8200 رمضان شوگر ملز 8225 سلانوالی 8250 پاپولر 8250 جھنگ شوگر ملز 8200 عبداللہ 8225 روپیہ کوئنٹل اور کشمیر شوگر ملز کے 8225 جیسے حالات ہیں۔  جنوبی پنجاب میں حمزہ 8270 آر وائی کے 8245 جے ڈی ڈبلیو 8250 اتحاد 8250 یونائیٹڈ شوگر ملز 8250 جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں ڈھرکی 8225 اے کے ٹی 8210 گھوٹکی 8235 جیسے حالات ہیں جبکہ زیریں سندھ میں چمبڑ ٹنڈو انصاری ڈگری وغیرہ 8100 تھر پارکر 8125 جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد سائیڈ کسان 8280 کنجوانی 8200 کمالیہ مل سیل نہیں کر رہی ہے انڈر پارٹی 8280 جڑانوالہ 8300 سویرا 8300 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ کم ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پیمنٹ کی تنگی کی وجہ سے چھوٹی ملیں روزانہ کی بنیاد پر چینی بیچ جاتی ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ چل نہیں رہی ہے۔  جنوری کے سودوں کا 8385 کا خریدار ہے۔