Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Jan 11 2025
Jan 05 2023 16:04:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل لائن مارکیٹ گرم ہے اور 7900/8000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت باجرہ باقی اجناس کے مقابلے میں سستا ہے۔ اس لیے لوگ سیلنگ ہی نہیں دے رہے ہیں۔ .
Jan 05 2023 15:59:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 200/300 روپیہ من مزید گرم ہوئ ہے اور پرانی مونگ کے 8400/8500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ نئ مونگ 8300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ لائنوں سے بیچ نہیں ہے۔ .
Jan 05 2023 15:28:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہے اور سوموار پیمنٹ پر 150 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ حاضر میں بیچ ہی نہی. ہے مارکیٹ گرم ہے۔ جہاز والے مال کے 142 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں بیچ کم ہے۔ .
Jan 05 2023 14:08:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی 4000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ ملتان منڈی میں 4200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ دادو لائن پر 3600 جبکہ ملتان 3700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بیچ کم ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سفید جوار ہائبرڈ ملتان منڈی میں 240/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 600/700 توڑے کی آمدن تھی 4150/4185 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jan 05 2023 13:46:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ گودام کے مال مارکیٹ 2/3 روپیہ کلو مزید بہتر ہے اور ریگولر کوالٹی 250/252 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ہلکےمال بھی لوگ صفائ کروا کر بیچ رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ سارٹیکس مال کے 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سوڈان کوالٹی بھی 250/252 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 مارکیٹ 5/10 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 275/280 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 280/285 . کینیڈا 8/9 پرانے مال 285 جبکہ نئے اچھے مال 300/305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گاہک ہے جبکہ بیچ کم ہے۔ ترکی 8 ایم ایم مارکیٹ 305/307 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم اور کینیڈا 9 ایم ایم 10 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہے اور 340/345 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 5/10 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 400 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سیلنگ انتہای کم ہے۔ .
Jan 05 2023 13:41:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ٹکڑا فیصل آباد منڈی میں 11400 سے 11800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ گولی دھنیا 16000 سے16500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا سے بکنگ کافی کمزور ہوئ ہے اور 1050 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 05 2023 13:37:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین 2000 روپیہ من کریکشن آئ ہے اور کوئٹہ منڈی میں 48500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 53000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے مارکیٹ کریکشن میں ہے۔ تاہم بکنگ 4175 ڈالر پر رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 05 2023 13:12:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 9700/9800 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 10100/200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 05 2023 13:10:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 146 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم کھل کر سیل نہیں ہے۔ جیسے ہی گاہکی آتی ہے مارکیٹ بڑھ جاتی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر ریٹ 228.5 روپیہ تک ہےامپورٹ میں۔ تاہم کھل کر ملتا نہیں ہے۔ .
Jan 05 2023 13:06:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کنری منڈی میں آج 4000 بوری کی ارائول تھی۔ ہائبرڈ اچھے مالوں کے 23950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ لونگی کوالٹی اچھے مال کے 29950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ہلکے مال 16000/17000 تک بھرپور کام ہو رہے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ہائبرڈ کولڈ سٹور 19000/20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott