Guar | گوارہ
Jan 25 2025
Sep 07 2022 10:54:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 995 ڈالر ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 07 2022 10:51:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 7500 روپیہ من جیسے حالات ہیں بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ لگتا ہے ایک آدھ دن تک 7600 بن سکتا ہے۔ کراچی بھی 179/80 جیسے حالات ہیں کراچی مال نہ ہونے کے برابر ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ بکنگ نمبر ون کوالٹی 585 جبکہ سی ایچ کے ایم کوالٹی 540 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ تنزانیہ 530/35 جیسے حالات ہیں۔ انٹر بنک میں آج ڈالر تیز ہوا ہے اور 223.50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Sep 06 2022 16:46:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 10 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 7650 تک کام ہوے ہیں۔ ستمبر کے سودے 7675 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ تاہم بڑے ڈیلرز اکتوبر کے سودے بیچنے کے حق میں نہیں ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی سندھ کے ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا اکتوبر میں گورنمنٹ گنے کی قیمت بھی بڑھا سکتی ہے اور ایکسپورٹ کی بھی خبر آگئ تو بازار گھوم سکتا ہے تاہم وقتی طور پر مارکیٹ میں دم خم نہیں ہے۔ .
Sep 06 2022 16:37:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں کولڈ اسٹوریج والی 6/7 ٹرک کے کام ہوے ہیں 25000 روپیہ من تک 4 ماہ کی پیمنٹ پر۔ کیش پیمنٹ پر بیچ نہیں آ رہی ہے۔ 21500/22000 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ آج کیش پیمنٹ کا بھرپور گاہک ہے۔ لیکن سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ چونکہ اپریل کے مہینے میں مرچ کا ریٹ 7000/8000 روپیہ من تھا اور جن لوگوں نے نیچے ریٹ کے سودے لئے ہوئے تھے وہ نفع پکا کر کے فارغ ہو گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق اب زیادہ تر مال بڑے لوگوں کے ہاتھوں میں دوسری جانب انڈیا سے بھی وارہ نہیں ہے۔ ابھی تو کراچی کی بڑی بڑی مصالحہ جات کمپنیاں بھی خریدار بنیں گیں شان مصالحہ جات۔ نیشنل مصالحہ جات اور مہران وغیرہ تب مارکیٹ مزید گرم ہو جاے گی۔ فل الحال تیزی کا رجحان ہے۔ .
Sep 06 2022 16:31:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 200 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 10800 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پرانا 9600/9700 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Sep 06 2022 16:22:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11200/300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ باریک تل کے 10700/800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ اچھے مالوں کی بیچ کم ہے جبکہ بارشی مال 10100/200 جیسا مال ویسا بھاؤ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی سے گاہکی نہیں ہے جو مال پہلے سے لوڈ ہوئے تھے وہ راستے میں ہی ہیں اس لیے کراچی کے ٹریڈرز مزید مال نہیں لے رہے ہیں۔ .
Sep 06 2022 16:09:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 9800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جبکہ کراچی مارکیٹ بھی 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 10200/300 جیسے حالات بن گئے ہیں 93.310 کلو کہ جبکہ لائنوں پر بھی 10500 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلےدنوں کافی بارشوں کی وجہ سے راستے بند تھے لوڈنگ کے مسئلے تھے۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہو گئ تھی تاہم سٹاکسٹ گاہک نہیں ہے اور نیچے گاہکی سست ہے۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 06 2022 16:02:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2175/2200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل منڈیوں میں 5650 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Sep 06 2022 15:57:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی پورٹ 220 جبکہ گودام کے مال کے 222 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ برما وی 2 225/227 روپیہ کلو وی 7 235/237 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ایتھوپیا 225 سے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 240/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔کینیڈا 8/9 مکس 247 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں مارکیٹ مزید 3 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 260/262 ارجنٹینا 8 ایم ایم 260/262 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو جیسے روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Sep 06 2022 15:55:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں یک دم دو روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 117 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ورلڈ فوڈ پروگرام کا 2600 ٹن کا ٹینڈر آیا ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ گرم ہو گئی ہے۔ چونکہ گوداموں میں لمبے چوڑے مال نہیں ہیں۔ تاہم راستے میں مال ہیں جب پورٹ پر لگیں گے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott