+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 06 2022 16:02:58
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2175/2200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل منڈیوں میں 5650 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔