+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 06 2022 16:31:16
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 200 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 10800 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پرانا 9600/9700 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔