Millet | باجرہ
Jan 23 2025
Aug 03 2022 10:38:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی باریک سوڈان کوالٹی 235/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 235/238 جبکہ وی 7 250/52 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے ِبکرا ہو رہا ہے۔ ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 245 سے 250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 260/65 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم مارکیٹ 280 روپیہ کلو ارجنٹینا 8 ایم ایم 285 کینیڈا 8/9 ایم ایم 280 سے 290 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 310/312 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 12 ایم ایم 370 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 390 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔امیریکا 9 ایم ایم مال انتہائ کم ہیں۔ .
Aug 03 2022 10:35:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2900/3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان 215 جیسے حالات ہیں پرولائن کے رکی ہوئی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ میں 50 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 2500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے .
Aug 03 2022 10:12:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2225/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل لائن۔ 200 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 5950 کا خریدار بن جاتا ہے۔ تھل کا باجرہ لالہ موسیٰ کی نسبت کوالٹی میں اچھا ہے۔ اس لئے کراچی کے ایکسپوٹرز خریدار ہیں۔ مارکیٹ مزید تیز ہونے کے امکانات ہیں۔ قصور کا نیا باجرہ شروع ہو گیا ہے لیکن کوالٹی خراب ہے۔ .
Aug 03 2022 10:11:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12700/13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پنجاب میں اس وقت تین چار ٹرالے کی آمد ہے۔ تقریباً جتنی آمد ہو رہی ہے سب فروخت ہو جاتی ہے۔ کراچی کے ایکسپوٹرز خریدار بن جاتے ہیں۔ چائنہ کی ڈیمانڈ ہے۔ تاہم کراچی کے ایکسپوٹرز وہ مال خرید رہے ہیں جو ڈیمیج نہ ہو۔ جو مال بارشوں سے ڈیمیج ہو گئے ہیں وہ لوکل ہی فروخت ہو رہے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے .
Aug 02 2022 17:04:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من تیز ہے اور 13000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اکسپورٹرز گاہک ہیں جبکہ بیچ کم ہے۔ نئے مال کی آمدن ہو رہی ہے تھوڑی تھوڑی بارشی مال ہیں۔ .
Aug 02 2022 16:48:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار ملتان 2900/3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہے۔ پیچھے لائنوں پر کوئ کام نہیں ہے۔ سبی بھاگ ناڑی سیلاب ہے۔ ہائبرڈ جوار 160/70 سے 208 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہے۔ مال کم ہیں صرف گاہکی نہ ہونے کی وجہ سے مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 2400/50 تاندلیاںوالا 2300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال گاہکی نہ ہونے کی وجہ سے مارکیٹ ڈاؤن ہے.۔ تاہم یہ ریٹ خریدنے والے ہیں بیچنے والے نہیں ہیں۔ سٹاکسٹ اوپر ریٹوں میں مال لے کر پھسے ہوئے ہیں۔کھل کر بیچ نہیں دیتے۔ جہاں کہیں نیچے اچھی ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ بہتر ہو سکتی ہے۔ .
Aug 02 2022 16:26:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 20/80 10500/600 روپیہ کوئنٹل 70/30 10400 اور 50/50 10200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ تھل پنجاب کی منڈیوں میں جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11300 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 02 2022 16:22:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد 15000/15500 پہ رکی ہوئی ہے۔ جو بیچ آتی ہے فورآ بک جاتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 5 اگست سے مرچ کے علاقوں میں بارشیں شروع ہو جائیں گی۔ 10 اگست سے 15 اگست تک شدید بارشیں متوقع ہیں۔ اگر زیادہ بارشیں ہو جاتی ہیں تو فصل کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ .
Aug 02 2022 16:19:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا حاضر لوڈنگ 13000 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 14000 جیسے حالات ہیں مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ پرانا 11500 جیسے حالات ہیں بکنگ 1175 ڈالر ہے۔ ملا جلا رجحان ہے .
Aug 02 2022 16:14:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن شام کے اوقات میں مارکیٹ کمزور ہوئ ہے 100 روپیہ من اور 2150 روپیہ من جیسے حالات ہیں لوڈ میں۔ لالا مسوی لائن پر اتنی گاہکی نہیں ہے۔ اس سائد کے مال کی کوالٹی بھی اتنی اچھی نہیں ہے۔ جبکہ تھل لائن 5700/50 روپیہ کوئنٹل جسے حالات ہیں۔ تھل سائڈ گاہک بن جاتا ہے۔ دوسری جانب قصور منڈی میں 1 گاڑی کی آمدن تھی اچھے مالوں کے 2100 روپیہ من جبکہ بارشی مالوں کے 2000 روپیہ من جیسے حالات تھے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott