+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 03 2022 10:11:07
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12700/13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پنجاب میں اس وقت تین چار ٹرالے کی آمد ہے۔  تقریباً جتنی آمد ہو رہی ہے سب فروخت ہو جاتی ہے۔ کراچی کے ایکسپوٹرز خریدار بن جاتے ہیں۔ چائنہ کی ڈیمانڈ ہے۔  تاہم کراچی کے ایکسپوٹرز وہ مال خرید رہے ہیں جو ڈیمیج نہ ہو۔ جو مال بارشوں سے ڈیمیج ہو گئے ہیں وہ لوکل ہی فروخت ہو رہے ہیں۔  مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے