+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 02 2022 17:04:21
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من  تیز ہے اور 13000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اکسپورٹرز گاہک ہیں جبکہ بیچ کم ہے۔ نئے مال کی آمدن ہو رہی ہے تھوڑی تھوڑی بارشی مال ہیں۔