+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 03 2022 10:35:04
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2900/3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ 

ہائبرڈ جوار ملتان 215 جیسے حالات ہیں پرولائن کے رکی ہوئی ہے۔ 

سدا بہار جوار اوکاڑہ میں 50 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 2500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے