Millet | باجرہ
Jan 23 2025
Jul 04 2022 17:01:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 50/50 شام کے اوقات میں 10000 70/30 10200 اور 80/20 کوالٹی 10400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 10600 روپیہ جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 04 2022 16:56:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2600/2800 روپیہ من پہ رکی ہوئی ہے۔ گاہک خاموش ہےہائبرڈ جوار ملتان 150/55 جبکہ پرولائن جوار 208 جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ شام کے اوقات میں مارکیٹ 50/100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 2650/2700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تاندلیاںوالا منڈی میں 2500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 04 2022 16:46:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12000 روپیہ من جبکہ باریک 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں. مارکیٹ رکی ہوئ ہے کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jul 04 2022 16:43:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ 60 دن پیمنٹ پر 16000 جبکہ 4 ماہ پیمنٹ پر 17000 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اسٹاکسٹ بھرپور خریدار ہیں۔ جو مال فروخت ہونے کیلئے آتا ہے سب فروخت ہو جاتا ہے۔ آج بھی فیصل آباد منڈی میں 10 ٹرک کام ہوا ہے۔ تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 04 2022 16:41:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2325/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل کی منڈیوں میں 6000/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے نیچے کچھ خاص گاہکی نہیں ہے۔ .
Jul 04 2022 16:37:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا کراچی شام کے اوقات میں 200/300 تیز ہوا ہے اور 11400/500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ آج مصر کی مارکیٹ 20 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 1170 ڈالر تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ایمپورٹرز بھرپور خریدار ہیں۔ جبکہ مصر سے کھل کہ سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ انڈیا کیلئے بھی 1160 ڈالر تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Jul 04 2022 16:26:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 108.5 تک کام ہوے ہیں عید بعد پیمنٹ پر 109.50 تک کام ہوے ہیں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ بکنگ 487 ڈالر میں کام ہوا ہے ترکی سے جو کراچی آکر تقریباً 109.5 تک پڑتا ہے۔ .
Jul 04 2022 16:23:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 7865تک کام ہوے ہیں۔ دن کے اوقات میں ریٹیل میں اچھی ڈیمانڈ تھی تاہم دوپہر کے بعد گاہکی تھوڑی ٹھنڈی تھی۔ ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 04 2022 16:21:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 75 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 6600 روپیہ من تک کام ہوے ہیں مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ کراچی 162/168 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔ دن کی ریپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی ہو گئی تھی۔ جو جہاز 7/10 جولائی تک آسٹریلیا سے نکلنا تھا ہم نے غلطی سے 7/10 اگست لکھ دیا تھا۔ دوبارہ درستگی فرما لیں جہاز 7 یا 10 جولائی کو روانہ ہو گا آسٹریلیا سے۔ .
Jul 04 2022 16:15:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں مارکیٹ تھوڑی نرم ہوئ ہے۔ آج بھی 150 کے قریب کنٹینر پورٹ پر لگے ہیں۔ سوڈان کوالٹی 212/215 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 216 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 7 225/226 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشیا 225/235روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق رشیا کے مال کی فیصل آباد منڈی گاہک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گورنمنٹ نے امپورٹ پر ٹیکس 1.5 % بڑھا دیا ہے پہلے پورٹ پر خرچہ 7% آتا تھا ابھی 8.5 % تک آئے گا۔ انڈیا 8 ایم ایم 260/263 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 263 کینیڈا 8/9 ایم ایم 268/70 انڈیا 9 ایم ایم 274/275 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہو رہا ہے۔انڈیا 12 ایم ایم 333/335 روپیہ کلو جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 350/360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott