+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 04 2022 16:23:34
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 7865تک کام ہوے ہیں۔ دن کے اوقات میں ریٹیل میں اچھی ڈیمانڈ تھی تاہم دوپہر کے بعد گاہکی تھوڑی ٹھنڈی تھی۔  ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔