+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 04 2022 16:46:30
  • Comments

Sesame | تل

 پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12000 روپیہ من جبکہ باریک 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں. مارکیٹ رکی ہوئ ہے کوئ تبدیلی نہیں ہے۔