+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 01 2022 12:29:51
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا 100 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 9200 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 9500/9600  روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ آج نیچے ڈیمانڈ تھی۔