+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 25 2024 17:06:07
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں حاضر میں 13225/13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 13310/20 جبکہ فروری کے سودوں کا 13785 کا گاہک ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے