+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 25 2024 17:12:09
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 10/15 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 13250/60 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13320 کا خریدار بن جاتا ہے۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 13810/15 کا خریدار ہے۔ بیچ کم ھے۔