+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 01 2022 11:04:52
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 111 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کم کاج نہ ہونے کے برابر ہیں کیونکہ مورو سے کراچی تک سڑکیں پانی میں ڈوبی ہوئی ہیں۔ کراچی سے لوڈنگ نہیں ہے۔  دوسری جانب ڈالر بھی انٹر بنک میں 217.5 پیسے تک پہنچ گیا ہے جبکہ بکنگ بھی 10 ڈالر نرم ہے اور 470 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ سست ہے