Sugar | چینی
Sep 11 2025
Mar 14 2025 05:06:40 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہو گئ اور مارچ کے سودے 16150 جبکہ اپریل کے سودے 16750 تک ہوے ہیں۔ ریٹیل میں تو گاہکی سست تھی تاہم شارٹ کوورنگ کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئی ہے۔ .
Mar 13 2025 22:52:00 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 60 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور 16100 کا خریدار بن جاتا ہے مارچ کا۔ جبکہ اپریل 16700 کا خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں تو کام سست ھے لیکن سٹے کے کاروبار میں اکھاڑ پچھاڑ رہتی ہے کیونکہ جن کے سودے اوپر ریٹوں میں بکے ہوئے ہوتے ہیں ان کی کوورنگ بھی ہوتی ہے ساتھ ساتھ .
Mar 13 2025 21:59:15 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارچ کے سودے 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوے ہیں اور 16040 جیسے ریٹ بن گئے ہیں .
Mar 13 2025 21:26:24 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 16060/65 جیسے ریٹ بن گئے ہیں مارچ کے سودوں کے جبکہ اپریل 16700/10 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ھے۔ اور ریٹیل میں گاہکی بھی سست ھے .
Mar 13 2025 17:44:42 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ کمزور ہے۔ حاضر میں 15985 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں جبکہ مارچ کے سودوں کے 16060/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل 16700/10 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارچ کے سودوں میں بھی سٹاکسٹ کو تگڑے نفعے ہیں کم کر کے بھی بیچ جاتے ہیں۔ فل حال مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے دباؤ میں ہے۔ .
Mar 13 2025 17:07:52 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ مزید کمزور ہے۔ حاضر 16000 کا بھی گاہک نہیں ہے۔ مارچ 16100 جبکہ اپریل 16710/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ مارکیٹ میں کریکشن کے امکانات ہیں۔ ابھی ٹریڈرز نفع پکا کر کے سائڈ پر ہیں۔ آگے جہاں کہیں کریکشن کے بعد مارکیٹ موقع دے وہاں دوبارہ کام کرنا چاہیے۔ ابھی نفع پکا کرنا چاہیے۔ .
Mar 13 2025 14:56:22 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارچ کے سودے 10 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئے ہیں اور 16135 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ اپریل کے سودوں کے 16740 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے۔ .
Mar 13 2025 14:14:34 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارچ کے سودے 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئے ہیں اور 16125 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے جبکہ اپریل کے سودوں کے 16740/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 13 2025 13:36:35 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارچ کے سودوں کے 16100 تک کام ہو گئے ہیں جبکہ اپریل کے سودوں کے 16750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 13 2025 13:28:57 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی آج مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل ہر سائڈ کمزور ہے۔ سنٹرل پنجاب سرگودھا زون نون شوگر ملز 16500 روپیہ کوئنٹل جبکہ العریبیہ شوگر ملز کے 16450 روپیہ کوئنٹل رمضان 16400 سفینہ شوگر ملز کے 16375 یونیکول 16375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 16400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 16025 اتحاد 16050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی گھوٹکی ڈھرکی 16050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 16100 اتفاق آر وائی کے 16100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 16110/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 17770/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق زیریں سندھ اومنی گروپ 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ تو ہے پر اوپر لیول پر پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ جن انویسٹرز نے نیچے ریٹوں میں سٹاک کیے ہیں روزانہ تھوڑا تھوڑا مال بیچی جا رہے ہیں۔ آگے فارورڈ اپریل کر کے بیچ دیتے ہیں۔ .
Mar 12 2025 22:19:33 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں دوبارہ 25 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور 16180 جیسے ریٹ بن گئے ہیں مارچ کے سودوں کے جبکہ اپریل 16790 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ .
Mar 12 2025 22:09:50 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ھے اور 16155/60 جیسے ریٹ بن گئے ہیں مارچ کے سودوں کے جبکہ اپریل 16755/60 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ .
Mar 12 2025 21:47:45 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں مارچ کے سودے 75 روپیہ کلو کمزور ہوئے ہیں 16180/90 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں جبکہ اپریل کے سودوں کے 16810/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Mar 12 2025 17:33:45 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارچ کے سودے 16255 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 16865 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 12 2025 15:43:45 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی 16100 اے کے ٹی 16125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودے 16250/60 روپیہ کوئنٹک تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 16840/50 جیسی پوزیشن ہے۔ .
Mar 12 2025 15:15:17 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارچ کے سودے 16240 روپیہ کوئنٹک تک کام ہوے ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 16840/50 جیسی پوزیشن ہے۔ .
Mar 12 2025 13:29:30 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سرگودھا زون نون شوگر ملز 16550 روپیہ کوئنٹل جبکہ العریبیہ شوگر ملز کے 16450 روپیہ کوئنٹل رمضان 16400 سفینہ شوگر ملز کے 16400 یونیکول 16400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 16450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 16125 اتحاد 16150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی گھوٹکی ڈھرکی 16150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 16225 اتفاق 16225 آر وائی کے 16225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 16250 جبکہ اپریل کے سودوں کے 17860 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق زیریں سندھ اومنی گروپ 16100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کام کاج سست ہے۔ .
Mar 12 2025 00:24:04 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 50 روپیہ مائنس ہوئی ہے اور 16250 میں کام ہوے ہیں مارچ کے سودوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودے 19850 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی آج ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا جنوبی پنجاب کی دیگر ملیں جن میں شیخو شوگر ملز۔ فاطمہ شوگر ملز اور حمزہ شوگر ملز کھل کر مال نہیں بیچ رہی ہیں۔ جبکہ جے ڈی ڈبلیو گروپ بھی حاضر میں سیلنگ نہیں دے رہا ہے۔ دوسری جانب ریٹیل میں گاہکی تھوڑی سست ضرور ہے لیکن حاضر میں اتنے مال بھی نہیں ھے۔ اس کے علاؤہ ان کا کہنا تھا کہ 18/90 رمضان سے 28 رمضان المبارک تک بھرپور گاہکی نکلے گی۔ فل الحال مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 11 2025 21:33:10 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارچ کے سودوں میں 40 روپیہ کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور مارچ کے سودے 16300 تک ہوے ہیں۔ اپریل کے سودوں کی 16875 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ فل الحال مارکیٹ گرم ھے۔ .
Mar 11 2025 17:02:55 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر بازار رکا ہوا ہے۔ جنوبی پنجاب حاضر 16125/50 کا لیول ہے۔ تاہم فارورڈ مارچ 16260 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل بھی 20 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 16840/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں گاہکی ہے جبکہ حاضر گاہکی سست ہے۔ .
Mar 11 2025 15:38:44 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ مارچ 20/30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 16240/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل بھی 20 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 16810/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 11 2025 15:11:51 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 16125 اتحاد ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 16150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ 20/30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 16220/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ بھی 40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اور 16780/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 11 2025 13:43:13 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں 10/20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ مارچ 16190/200 جبکہ اپریل 16760/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ اور حاضر میں فرقہ بہت کم رہ گیا تھا اس لیے مارچ تھوڑا بہتر ہوا ہے۔ .
Mar 11 2025 13:31:33 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سرگودھا زون نون شوگر ملز 16550 روپیہ کوئنٹل جبکہ العریبیہ شوگر ملز کے 16450 روپیہ کوئنٹل رمضان 16400 سفینہ شوگر ملز کے 16400 یونیکول 16400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 16450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 16100 اتحاد 16125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اے کے ٹی گھوٹکی ڈھرکی 16125/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 16275 اتفاق 16275 آر وائی کے 16275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 16175 جبکہ اپریل کے سودوں کے 17720/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق زیریں سندھ اومنی گروپ 16100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے تاہم اوپر لیول پر پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے بازار نرم ہے۔ .
Mar 11 2025 11:46:14 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ مزید 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے۔ حاضر بھی جے ڈی ڈبلیو 16100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ تھے جبکہ مارچ کے سودوں کی بھی 16230/35 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے تھے۔ اپریل کے سودوں کے 16770 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ کرنی چاہیے۔ .
Mar 11 2025 05:18:14 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چند دوستوں نے سوال کیا ہے کہ انٹرنیشنل مارکیٹ والی چینی اگر ایمپورٹ کی جاے تو کس ریٹ کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت لنڈن ایکسچینج میں 524 ڈالر ریٹ موصول ہوے ہیں۔ یہ ریٹ ایکسچینج کے ریٹ ہیں۔ اگر اس چینی کو پاکستان منگوائیں تو ایک محتاط اندازے کے مطابق 50 ڈالر فریٹ چارجز اور ایکسپورٹر کا پرافٹ بھی شامل کر لیں تو یہ تقریباً 575 ڈالر بنتی ہے سی این ایف کراچی پورٹ اب اس پر پورٹ کے چارجز اور کسٹم ڈیوٹی وغیرہ شامل کریں تو تقریباً 180 روپیہ کلو تک کراچی گودام میں آکر پڑتی ہے۔ اس میں 18% سیل ٹیکس شامل نہیں ہے۔ 180 بغیر سیل ٹیکس کے پڑے گی۔ عموماً جب چینی شارٹ ہوتی ہے تو گورنمنٹ کمرشل ایمپورٹر کو چینی منگوانے کی اجازت دیتی ہے تو سیل ٹیکس کی چھوٹ دے دیتی ہوتی ہے۔ سابقہ پریکٹس تو یہی ھے۔ تاہم گورنمنٹ جب اجازت دیتی ہے تب جو رول ریگولیشن طے کرتی ہے اسے کمرشل ایمپورٹر کو فالو کرنا ہوتا ہے۔ اس ریپوٹ کا تھوڑی دیر پہلے جو پوسٹ لکھی ھے اس سے کوئی تعلق نہیں یہ تو صرف چند لوگوں نے سوال کیا تھا اس لئے پوسٹ لکھی ھے۔ جزاک اللہ خیرا .
Mar 11 2025 05:00:49 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کو کم ہوکر مارچ کے سودے 16190 رہ گئے تھے تاہم آخری سیشن میں دوبارہ 16220 کا خریدار بن گیا تھا۔ جبکہ اپریل کے سودوں کا 16850 کام ہو کر نیچے 16750 رہ گئ تھی مارکیٹ۔ تاہم آخری سیشن میں 16770 کا خریدار تھا۔ پاک کموڈیٹیز کی رات کو چند ڈیلروں سے بات چیت ہوئی تو ان کا کہنا تھا یہاں پر چینی تھوڑی تھوڑی فروخت کر کے فارغ ہونا ہی زیادہ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے اگر آپ کے پاس چینی پڑی ہوئی ہو تو زیادہ مناسب یہی ہے کہ اسے اپریل کر کے بیچ دیا جائے۔ لازمی نہیں ہوتا کہ سب سے آخری ریٹ بندے کے ہاتھ میں آے۔ آپ کو یاد ہونا چاہیے کہ جنوری کے سودے 11200 تک ہوے تھے جبکہ آج اپریل کے سودوں کی 16750/75 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ 5500 روپیہ بوری کی تیزی آ چکی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق یہ بہت بڑی تیزی ہے کوئی معمولی بات نہیں ہے۔ اس لئے یہاں پرافٹ ٹیکنگ کرنا ہی مناسب حکمت عملی ھے۔ بعض اوقات لوگ جیت جاتے تو وہ ہر ریٹ میں خریداری کر لیتے ہیں اور آخر میں جو کمایا ہوا ہوتا ہے وہ دے جاتے ہیں۔ ہمیں اس طرح کا کام بالکل نہیں کرنا اور ایک دفعہ منافع پکا کر کے سائیڈ لائن ہونا ہے۔ مارکیٹ دو تین ماہ سے مسلسل تیزی کی طرف ھے۔ ابھی تک کوئی خاطر خواہ کوریکشن نہیں آئ ھے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق مارکیٹ میں ایک کوریکشن آنی انتہائی ضروری ھے۔ اس لئے ہم پاک کموڈیٹیز کے ممبر کو یہی صلاح دیں گے کہ خریداری بند کر دینی چاہیے اور ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ کرنی چاہیے۔ کوشش کیا کریں ان ملوں کا مال ہاتھ میں رکھیں جن کے فارورڈ میں کام ہوتے ہیں۔ کیونکہ فارورڈ میں سودا فارغ کرنا ایک منٹ کا کام ہوتا ہے جبکہ دوکان پر 25/50 گاڑی فروخت کرنے میں وقت لگتا ہے۔ چینی کا کام پل دو پل کا کام ہوتا ہے۔ فرض کریں آپ کی دوکان پر ایک ٹرک روز بکتا ہے اور آپ کے پاس اگر 20 ٹرک ہیں تو آپ کو مال فارغ کرنے میں 20 دن لگیں گے۔ اور فارورڈ میں اگر آپ سو ٹرک بیچیں تو ایک منٹ سے زیادہ کا ٹائم نہیں لگتا۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان کا بڑا انویسٹر ان ملوں کا مال ہاتھ میں رکھتا ہے جسے فارغ کرنے کیلئے دو منٹ لگیں۔ مضمون لمبا ہوتا جا رہا ہے ہم اپنے مین مقصد کی طرف آتے ہیں۔ تمام باتوں کا خلاصہ یہی ہے کہ اس وقت چینی میں منافع پکا کرنا عقلمندی ہے اور زیادہ کا لالچ نہیں کرنا چاہیے۔ جب تک تگڑی کوریکشن نہیں آتی سائیڈ لائن ہونا بہتر ہے۔ ۔ بہتر جاننے والی ذات صرف اور صرف اللہ رب العالمین کی ہی ھے۔ .
Mar 10 2025 22:10:06 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارچ کے سودے رات کے اوقات میں 16350 تک ہو گئے تھے تاہم اس دوبارہ 80 روپیہ کوئنٹل کی کمی دیکھنے میں آئی ہے اور 16270 کا خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودے بڑھ کر 16850 تک ہوے تھے تاہم اس وقت اپریل میں بھی 40 روپیہ کی کمی واقع ہوئی ہے اور 16810 تک سودے ہوے ہیں۔ .
Mar 10 2025 17:53:41 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ شام میں بہتر ہوئ ہے۔ حاضر جے ڈی 16150 اتحاد 16175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارچ بھی 20/30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 16310 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 16850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بھی بہتر ہے اور تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ .
Mar 10 2025 16:35:24 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ حاضر جنوبی پنجاب 16125/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 16270/80 جبکہ اپریل کے سودوں کے 16800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott