+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 13 2025 17:07:52
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ مزید کمزور ہے۔ حاضر 16000 کا بھی گاہک نہیں ہے۔ مارچ 16100 جبکہ اپریل 16710/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ مارکیٹ میں کریکشن کے امکانات ہیں۔ ابھی ٹریڈرز نفع پکا کر کے سائڈ پر ہیں۔ آگے جہاں کہیں کریکشن کے بعد مارکیٹ موقع دے وہاں دوبارہ کام کرنا چاہیے۔ ابھی نفع پکا کرنا چاہیے۔

comment

Waqar Khan – Mar 13 2025

Right✅.

Reply