+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 14 2025 05:06:40
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہو گئ اور مارچ کے سودے 16150 جبکہ اپریل کے سودے 16750 تک ہوے ہیں۔ ریٹیل میں تو گاہکی سست تھی تاہم شارٹ کوورنگ کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئی ہے۔

comment

Ajeet Kumar – Mar 14 2025

Thank you.

Reply