Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 08 2025
paragraph urdu
Apr 28 2025 14:33:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 39000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 43500/45000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 2850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 39600 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 28 2025 14:32:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 13500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13900/14200 جبکہ گولی دھنیا 14200/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ انڈین دھنیا کراچی مارکیٹ میں 16600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں بکنگ 1080 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 18500 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 28 2025 14:26:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 123 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ ییلو پیس دال کے 134 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 395/400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 28 2025 14:08:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1.5 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے سہ پہر کے اوقات میں اور 221.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 مئ کے سودوں کے 223 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل میں ٹریڈرز نے اونچے ریٹوں میں بھی مال لیے ہوئے ہیں۔ فل حال ریٹ نیچے جاتا ہے تو بیچ بھی رک جاتی ہے۔ .
Apr 28 2025 14:05:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 16200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان 16100 سفینہ 16100یونیکول 16100 العریبیہ 16150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ 15800 اتحاد 15825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی 15725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائے کے 15900 حمزہ اتفاق 15900 فاطمہ 15900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں مہران 16000 میرپور آباد گار 15950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اپریل کے سودوں کے 16060/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مئی کے سودوں کے 16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں چمبر میں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 28 2025 12:51:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 16500/17000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 1800 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 28 2025 12:46:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 25000/26000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ریٹ زیادہ ہیں جس کی وجہ سے ٹریڈرز ضرورت کے مطابق کام کر رہے ہیں۔ شہزادی کوالٹی ڈنڈی والے مال 19000/19500 بغیر ڈنڈی والے مال 23500/24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 28 2025 12:45:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار دادو ملتان منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3500/3550 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں تھوڑا وکرا شروع ہے مال بک رہے ہیں جسکی وجہ سے بازار بہتر ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا 228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 2 روپیہ۔کلو۔بیتر ہے اور 332 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 6050/6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج 70 توڑے کی آمدن تھی اوکاڑہ منڈی میں۔ سدا بہار جوار کا وکرا فلحال شروع نہیں ہوا ہے۔ .
Apr 28 2025 12:43:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 100/200 روپیہ مارکیٹ بہتر ہے اور 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہلڈ مالوں کے 17600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 28 2025 12:42:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ ملتان منڈی میں لال مکئ بیجائی کوالٹی 3200/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 28 2025 12:09:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 15600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 16000 تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں گوار گم اور میل کی ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Apr 28 2025 12:03:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ٹریڈرز ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں۔ آگے 15 مئ سے اکا دکا مال آنا شروع ہو جائیں گے۔ .
Apr 28 2025 12:01:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن مارکیٹ گرم ہے۔ مارکیٹ 500 روپیہ کوئنٹل تیز ہو گئ ہے اور 10500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ لائن بھی بیچ نہیں ا رہی ہے۔ 4250/4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ پچھلے دنوں کافی دباؤ میں رہی بیچ کی وجہ سے لیکن پھر بھی ریٹ اچھا ہی ہے باجرے کا۔ زیادہ تر ٹریڈرز باجرہ بیچ کر گندم لے رہے تھے گندم کا ریٹ کم ہونے کی وجہ سے۔ ابھی آگے بڑی مارکیٹیں خالی ہیں۔ اور جن ٹریڈرز کے ہاتھوں میں مال ہے بیچتے نہیں ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Apr 28 2025 11:58:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1.5 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 226 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج تھل سائڈ مارکیٹ تیز ہے اور سرگودھا منڈی میں 9100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ جون جولائی شپمنٹ 800 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 250 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ نیو کراپ تنزانیہ 750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 234 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ یہ جولائ اگست شپمنٹ کے مال ہیں۔ آسٹریلیا نیو کراپ بھی 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 219.32 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ آسٹریلیا جتنے بھی بفر مال تھے سارے انڈیا خرید گیا ہے اور ابھی بھی سرکاری انڈین اداروں کے پاس چنا نہیں ہے اور آسٹریلیا میں سٹاک کم رہ گیا ہے۔ ان کی ٹوٹل 2.3 ملین ٹن کراپ میں سے 2 ملین ٹن تو آسٹریلیا ایکسپورٹ کر چکا ہے۔ جس میں سے انڈیا نے 1.31 ملیں ٹن مال خریداری کر لی ہے۔ آسٹریلیا نیو کراپ اکتوبر نومبر شپمنٹ کر کے ملتی ہے جو ادھر آنے میں مزید وقت لے گی۔ اس سے پہلے تنزانیہ رشیا کے نئے مال بھی آئیں گے۔ لیکن ان کا والیوم کم ہوتا وہ بھی آسٹریلیا کے پیچھے ہی چلیں گے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ ابھی کراچی پورٹ پر بلک میں آمدن بھی ہے اس سے جو تھوڑی بہت پیمنٹ پریشر کی وجہ سے لوکل مارکیٹ ڈائون ہو مال خریدنے چاہیں۔ لانگ ٹرم میں لوکل مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی ہے۔ .
Apr 26 2025 19:10:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں کمزور ہوئی ھے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر پیمنٹ پر 15960 جبکہ اتحاد 16000 تک سودے ہوے تھے۔ تاہم اس وقت مارکیٹ دوبارہ کمزور ہوئی ھے اور جے ڈی ڈبلیو 15825 جبکہ اتحاد 15860 جیسے ریٹ بن گئے ہیں پیر کی پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودے بھی 16140 کو چھو کر واپس 16065 کی سطح پر آ گئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر لگتی ہے تاہم اپریل کی سیٹلمنٹ کی وجہ سے اوپر نیچے ہو سکتی ہے۔ جے ڈی ڈبلیو گروپ کی ملیں نو سیل ہیں۔ جبکہ آر وائی کے شوگر مل نے 5 مئی کی پیمنٹ پر 16200 میں مال فروخت کئے۔ ہیں۔ جبکہ سویرہ شوگر ملز نے بھی 16300 تک مال فروخت کئے ہیں۔ اب سویرہ شوگر ملز سیل نہیں کر رہی ہے۔ اوور آل دیکھا جائے تو مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ تاہم سٹے کی کٹنگ کی وجہ سے تھوڑا بہت اکھاڑ پچھاڑ دیکھنے کو مل سکتا ہے۔ فل الحال مارکیٹ تھوڑی سست ھے۔ .
Apr 25 2025 23:46:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ 75 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 15825 کا خریدار بن جاتا ہے پیر کی پیمنٹ پر۔ اتحاد 15865 کا خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کے 16120 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ حاضر میں بھی ڈیمانڈ ھے۔ اس کے علاؤہ کوورنگ بھی کر رہے ہیں لوگ جس کی وجہ سے مارکیٹ گرم ھے۔ .
Apr 25 2025 19:57:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ اپریل کے سودوں میں 30 روپیہ کوئنٹل مزید تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 16065 تک کام ہوے ہیں۔ .
Apr 25 2025 19:29:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی اپریل کے سودوں میں 60 روپیہ کوننٹل کی مزید تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 16035 کا خریدار بن جاتا ہے۔ حاضر میں بھی مارکیٹ گرم ھے۔ پیر پیمنٹ پر 15750 کا گاہک ھے جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ کا۔ جبکہ اتحاد کا 15780 کا خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کے کھینچ ھے اس لئے حاضر میں بھی کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 25 2025 18:52:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی اپریل کے سودوں میں 40 روپیہ کوئنٹل کی مزید تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 15975 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے .
Apr 25 2025 17:28:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 192/95 جبکہ مشین کلین مال 205/10 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 630 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 270 جبکہ 7 ایم ایم مال 225/30 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 58/60 کاؤنٹ 1135 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں لوکل میں 58/60 کاؤنٹ مال 335/40 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 280/90 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ بکنگ کینیڈا سے 840 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 405/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1260 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 25 2025 17:13:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی اپریل کے سودے 20 روپیہ مزید تیز ہوے ہیں اور 15935/40 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مئ کے سودوں کا 16505 کا خریدار بن جاتا ہے۔ حاضر بھی 25 روپیہ کوئنٹل تیز سمجھنی چاہیے مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 25 2025 17:03:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 15675 جیسے ریٹ بن گئے ہیں پیر پیمنٹ پر۔ اپریل کے سودوں کی 15920 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ جبکہ مئی کے سودوں کی 16490 جیسی صورتحال بن گئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو گروپ کی پانچ ملوں اور اتحاد شوگر ملز کو ملا کر تقریباً 6 ملوں میں 500 گاڑی کی لفٹنگ شروع ہو گئ ہے روزانہ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں مال لینے میں کوئی حرج نہیں ہے کیونکہ لفٹنگ تیز ہو گئ ہے اور جنوبی پنجاب کی بڑی ملیں سیلنگ نہیں دے رہی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ حاضر میں مال لینے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگر حاضر میں گاہکی اسی طرح برقرار رہی تو مارکیٹ کسی بھی وقت تیزی کی جانب گھوم سکتی ہے۔ .
Apr 25 2025 16:53:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 221/221.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 مئی پیمنٹ پر 222.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 25 2025 16:44:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ پیر کی پیمنٹ پر 15650 سمجھنی چاہیے۔ اپریل 15915 تک سودے ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے فل الحال .
Apr 25 2025 16:32:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ۔ پیر پیمنٹ پر 15625 کا خریدار بن جاتا ہے۔ جبکہ اپریل کے سودوں کا 15900 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 25 2025 16:30:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10900/950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج فیصل آباد مارکیٹ بند ہے۔ کام کاج سست ہیں۔ بکنگ 900 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Apr 25 2025 16:19:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 201/203 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آگے جہاں ریٹیل میں اچھی گاہکی نکلی مارکیٹ مزید بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Apr 25 2025 16:18:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 122 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 400/405 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 25 2025 15:47:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان 15925 سفینہ 15925یونیکول 15925 العریبیہ 15975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان نو سیل ہے کنجوانی نو سیل ہے۔ سویرہ 15915 کمالیہ 15815 سورج 15900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ 15600 اتحاد 15625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی 15580 گھوٹکی 15575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائے کے 15725 حمزہ اتفاق 15690 فاطمہ 15750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں مہران میرپور آباد گار 15750/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اپریل کے سودوں کے 15870 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مئی کے سودوں کے 16470 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں چمبر میں۔ فلحال ریٹیل میں گاہکی کی وجہ سے بازار تھوڑا بہتر ہوا ہے تاہم آگے اپریل کی کٹنگ کی وجہ سے اوپر لیول پر ضرورت کے مطابق کام ہے۔ .
Apr 25 2025 15:25:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ 75 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور پیر کی پیمنٹ پر 15600 کا خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودے بھی تیز ہوے ہیں اور 15870/75 کا خریدار بن جاتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott