+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 03 2023 11:16:16
  • Comments

Sugar | چینی

 پاک کموڈیٹیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیت انتہائ گرم ہو گئ ہے۔ سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 14200 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ سورج 13800 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ سانگلہ 13800 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 13500 حمزہ 13600 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ اے کے ٹی 13775 ڈھرکی 13775 گھوٹکی 13800 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 14000 کا لیول بن گیا ہے۔ جے ڈی ڈبلیو اگست کے سودوں کا 14110 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ مزید تیزی کے امکانات ہیں۔