+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 22 2025 11:59:44
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ 2 روپیہ کلو تیز ہے اور 224 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر ڈلورڈ مالوں کے 231 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 9125/9150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان 9000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 8900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے تیز ہی ریٹ موصول ہوا ہے اور 810 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 252 روپیہ کلو سے اوپر کا پڑتا ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے نیو کراپ کے 725 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں اکتوبر نومبر شپمنٹ کے جو کراچی پورٹ پر 226.13 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ میں سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔