+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 22 2025 15:21:25
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سہ پہر کے اوقات میں ایڈوانس پیمنٹ پر 224/224.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 مئ پیمنٹ پر 225.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 30 دن پیمنٹ پر 229 جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 231 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 9150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مظبوط ہی نظر آ رہی ہے۔